‏سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس درخواست گزار سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے تحریر معروضات سپریم کورٹ میں جمع کروا دیسویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہو سکتا، موقفموجودہ حکومت کی مدت جلد ختم ہونے والی ہے، موقف چند روز بعد حکومت کی جانب سے کرائی گئی یقین دہانی کی کوئی حیثیت نہیں رہے گی، موقف سویلینز کے ملٹری عدالت میں ٹرائل کر کے بنیادی حقوق سلب نہیں کیے جا سکتے ، موقفحکومت قانون سازی کے ذریعے بنیادی حقوق ختم کرنا چاہتی ہے ، موقف قانون سازی کے ذریعے بنیاد حقوق کی فراہمی کو تسلیم کیا جائے تو حقوق دینا حکومت کے اختیار میں آ جائے گا، موقف فوجی عدالتوں میں صاف شفاف ٹرائل ہونا ممکن نہیں ، موقففوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اپیل کا حق بھی نہیں دیا گیا، موقفبینچ کی تشکیل جو بھی ہو تمام ججز کو اپنے حق کے مطابق بلا خوف و خطر فیصلہ کرنا چاہتے ، موقفجج کو فیصلہ کرنے بعد اسکی نتائج کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے ، موقفمعروضات سابق چیف جواد ایس خواجہ کے وکیل کی جانب سے جمع کروائی گئیں ۔ ‎#NewsUpdates ‎#SupremeCourtOfPakistan ‎#MilitaryCourts

Published by Imtiaz Khan

im a professional job seeker intermediate student IT certified holder work at security guard

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started